پاکستان امریکن مسلم آرگنائزیشن آف ساؤتھ جرسی کے زیر اہتمام پیر 17 اگست کو اٹلانٹک سٹی میں شاندار میوزیکل شو
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی اور امریکہ کی 250ویں سالگرہ کے موقع پر مفت میوزیکل تقریب، معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اٹلانٹک سٹی، نیو جرسی: پاکستان امریکن … Read More

