نیویارک میں سان ڈیاگو حملے کے بعد مسلم کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی، بین المذاہب رہنماؤں اور حکومتی نمائندوں کا بڑا اجتماع
بروکلین، نیویارک: (منظور حسین) نیویارک سٹی میں مختلف سرکاری اداروں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بین المذاہب برادریوں کے رہنماؤں نے ایک اہم اور پُرجوش اجتماع میں شرکت کی، … Read More

