پاکستانی امریکن کمیونٹی آف یو ایس اے کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادیِ پاکستان کی رنگا رنگ تقریب 16 اگست کو آئزن ہاور پارک، نیویارک میں منعقد ہوگی
پاکستانی امریکن کمیونٹی آف یو ایس اے کے زیرِ اہتمام ثقافتی، تفریحی اور خاندانی سرگرمیوں کا شاندار اہتمام، نامور گلوکار، خصوصی مہمان، پاکستانی کھانے اور بچوں کے لیے فَن زون … Read More





