نیو لائف مائنارٹی ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے مفت ( ایچ ای اے پی ) کولنگ اسسٹنس پروگرام کا آغاز
کم آمدنی والے خاندانوں، بزرگ شہریوں اور معذور افراد کو مفت ایئر کنڈیشنر، پنکھوں اور کولنگ سہولیات کی فراہمی میں معاونت نیویارک: (خصوصی رپورٹ) نیو لائف مائنارٹی ہیومن رائٹس کونسل … Read More





