پاکستانی امریکن کمیونٹی آف امریکہ کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی پاکستان کی شاندار تقریب 16 اگست کوآئزن ہاور پارک، ہیری چیپن لیک سائیڈ تھیٹر، ایسٹ میڈو، نیویارک میں منعقد ھی ھوگی
شاندار اور رنگا رنگ فیملی فیسٹیول میں تمام شرکاء کے لیے داخلہ مفت ہوگا۔ اس تقریب کا مقصد امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو یومِ آزادی کی خوشیوں میں یکجا … Read More

