اسپتال کے اندر 55 بچے موجود تھے، سب جل گئے، جاں بحق بچی کے باپ کا بیان

اس نظام کے اوپر ہم لعنت بھیجتے ہیں، اسپتال کے باہر غم زدہ باپ کا بیان

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں 15 نومولود کی ہلاکت کے بعد والدین کا صبر بھی جواب دے گیا ہے۔

اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران جاں بحق بچی کے والد نے بیان دیا کہ میں روزانہ نرسری میں جاتا تھا اور یہاں 50 سے 55 بچے موجود تھے، وہ سارے بچے جل گئے، کوئی زندہ نہیں بچا۔انہوں نے کہا کہ اس نظام کے اوپر ہم لعنت بھیجتے ہیں، یہ ملک ان لوگوں کے لیے بنا ہے اور ان کے کتوں کی بھی سیکیورٹی ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *