اٹلانٹک سٹی میں پاکستان کے یومِ آزادی اور امریکہ کی 250ویں سالگرۂ آزادی کے موقع پر شاندار پاکستان میوزیکل شو کا انعقاد
سترہ اگست کو کلیریج ہوٹل میں معروف پاکستانی گلوکار اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے، پاکستانی ثقافت، موسیقی اور قومی یکجہتی کو فروغ دیا جائے گا اٹلانٹک سٹی، نیو … Read More





