جہاں مزدور بھی پڑھتے ہیں: تعلیم کا نیا باب

تحریر…..عزیز الرحمن ”کیا کوئی قوم بغیر تعلیم کے عروج پا سکتی ہے؟ کیا ایک نائب قاصد، مالی یا خاکروب اگر قلم تھام لے تو معاشرے کی سوچ نہیں بدل سکتی؟“اقبال نے کہا تھا کہ اقوام کی زندگی میں تعلیم کی حیثیت روح کی سی ہے۔یہی وہ روح ہے جس کے بغیر کوئی معاشرہ زندہ نہیں […]

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے یو این کی 6 لاکھ ڈالر امداد

نیو یارک : ( رپورٹ ماھین ) اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے ‘اوچا’ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک کے شمال مغربی صوبے خیبرپختونخوا، شمالی علاقے گلگت بلتستان اور کشمیر میں شدید بارشوں، کے نتیجے میں اچانک آنے والے سیلاب اور پہاڑی تودے گرنے سے کم از کم 20 ہزار افراد […]

Consul General Meets Delegation from Brilliance Foundation to Explore Collaborative Initiatives

NEW YORK : The Consulate General of Pakistan, New York, hosted a meeting on August 26, 2025, with a delegation from the Pakistani American community women’s organization, Brilliance Foundation. Consul General Mr. Aamer Ahmed Atozai warmly welcomed the delegation and appreciated the Foundation’s role in promoting women’s leadership and community engagement. The discussion centered on […]

ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم اور ٹرائی اسٹیٹ واشنگٹن کی کشمیری کمیونٹی کا اسیر کشمیری رہنماء یاسین ملک کی رہائی کیلئے بھارتی سفارتخانے کے سامنےمظاہرہ

بھارتی سفارتخانے کے سامنے کشمیری تنظیموں ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم اور ٹرائی اسٹیٹ واشنگٹن میروپولیٹن میں بسنے والی کشمیری تنظیموں اور کشمیری کمیونٹی کا بھارت میں اسیر کشمیری رہنماء جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی رہائی کیلئے مظاہرہ،مظاہرین نے کتبے اٹھائے ہوئے تھے جن پر یاسین ملک کو رہا کرو،یاسین ملک ضمیر […]

امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے ’اسکریو وورم‘ کا پہلا کیس رپورٹ

امریکا میں پہلی مرتبہ انسانی گوشت کھانے والے پیراسائٹ ’اسکریو وُورم‘ کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ’اسکریو وورم‘ سے متاثرہ مریض ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھتا ہے اور حال ہی میں گوئٹے مالا کا سفر کر کے واپس اپنے گھر پہنچا تھا، یہ بیماری اس وقت جنوبی […]

بھارت کا 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ: سفارتی ذرائع

بھارت نے دریائے توی میں جموں کے مقام پر ممکنہ بڑے سیلاب سے پاکستان کو آگاہ کیا تھا۔ بھارت کی جانب سے 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے وزارت خارجہ […]

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاطمہ ثناء پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کپتانی کریں گی۔ قومی ویمن ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ سے 3 ون ڈے انٹرنیشنل بھی کھیلے گا۔وویمنز کرکٹ ورلڈکپ بھارت اور […]

کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا، رفتار کیا ہوگی؟

کراچی: پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی کے درمیان بلٹ ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت دونوں شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ 20 گھنٹوں سے کم ہو کر صرف 5 گھنٹے رہ جائے گا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق لاہور سے کراچی تیز رفتار بلٹ ٹرین 2030 تک چلانے کا منصوبہ […]

گووندا اور سنیتا اہوجا کی طلاق پر بیٹی کا بیان سامنے آگیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی علیحدگی کی خبروں پر بیٹی کا ردعمل سامنے آگیا۔ گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آئیں کہ سوشل میڈیا پر سال بھر متعدد بار وائرل ہونے والی گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق کا اب آخر کار عدالت تک پہنچ چکا ہے۔ جس پر مداحوں اور […]

رانا ثنااللہ کےگھرپرحملے کاکیس:عمر ایوب،شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو10،10 سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثنا کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت 59 ملزمان کو سزا سنا دی۔ فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق ایک اور کیس کا فیصلہ سنا دیا، مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی […]

Войти Регистрация