یسوع مسیح دنیا کیلئے محبت وآشتی ہیں،انہوں نے دنیا کی پوری انسانیت کو انصاف،مساوات،معاشی ومعاشرتی نظام اور مساوی نظم کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،فادر الیاس گل ہمارے دروازے مسیح برادری کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں،ایگزیکٹو ڈائریکٹر ناساکاؤنٹی بروس بلیک مین،نمائندہ چیف ایگزیکٹو ناساکاؤنٹی عون مرتجز نقوی ایسی تقریبات مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان…