انجمن غوثیہ کا چالیسواں تاریخ ساز عظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ جلوس
انجمن غوثیہ بروکلین کے اس 40ویں سالانہ جلوس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممالک سے علماء کرام اور مشائخ عظام کے علاوہ عاشقان رسول ﷺ کی ایک بہت بڑی تعداد دیکھنے میں آئی، اس موقع پر لٹل پاکستان کی فضائیں نعرہ رسالت،نعرہ تکبیر اور نعرہ حیدری سے گونجتی رہیں جلوس میں […]