دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند ” لاہور کے کئی دیہات زیر آب آگئے، پنجاب میں اموات 26 ہوگئیں

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور شدید بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے جس کے باعث سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا دی، کئی اضلاع زیر آب آگئے اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ مال مویشی سیلاب کی نذر ہوگئے، اب تک 26 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پی ڈی […]

پاکستان کے بغیر ہاکی ایشیا کپ کا آغاز کل سے ہوگا

پاکستان کےبغیر ہاکی ایشیا کپ کل سے بھارت کےشہر راج گیر میں شروع ہورہاہے۔ پاکستان نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر شرکت سےانکار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29 اگست سے سات ستمبر تک شیڈول ایشیا ہاکی کپ ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ ہے۔ اس کی فاتح ٹیم آئندہ سال ہالینڈ اور بیلجیم میں کھیلے جانے […]

اسٹیٹ بینک کا کرپٹو کرنسی کو قانونی قرار دینے سے انکار، ریگولیٹری فریم ورک پر زور

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے مناسب ریگولیٹری اور لائسنسنگ فریم ورک تیار ہونے تک ڈیجیٹل (کرپٹو) کرنسیوں کو قانونی قرار دینے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ کا پہلا اجلاس وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اینڈ کرپٹو بلال بن ثاقب کی صدارت میں ہوا۔ وزیر خزانہ محمد […]

مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس نے اپنی دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

موسیقی کے بادشاہ مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس نے اپنی دیرینہ دوست مولی شرمانگ سے منگنی کا اعلان کردیا ہے۔ فلاحی ادارے کے بانی 28 سالہ پرنس جیکسن نے اپنی آٹھ سالہ رفاقت کے بعد مولی کو شادی کی پیشکش کی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ’’انفینٹی‘‘ (لامتناہی) کا نشان شیئر کرتے ہوئے یہ خوشخبری […]

کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کے لیے ایک نیا اور دلچسپ طریقہ دریافت کیا ہے۔ انھوں نے مُعدے میں بیکٹیریا سے پیدا ہونے والے ایک مخصوص مالیکیول D-lactate پر توجہ مرکوز کی، جو کہ خون میں شامل ہو کر جگر میں گلوکوز اور چربی کی پیداوار کو بڑھاتا ہے، اور یوں انسولین مزاحمت، ہائی […]

New Jersey Brothers Indicted for Alleged Financial Scam Targeting Seniors

Allegedly Claimed Victims’ Bank Accounts Were Compromised and Directed Them to SendFunds to the “Government” for Safekeeping or to Other Bank Accounts They Controlled Brooklyn District Attorney Eric Gonzalez today announced that two New Jersey men, acting in concert with others, have been indicted for allegedly scamming four women ranging in age from 76 to […]

NYC Mayor’s Community Affairs Unit Newsletter

Dear Fellow New Yorker, As summer comes to a close, I hope everyone is enjoying these final days and preparing for the upcoming school year. Last Thursday, I was honored to attend the Ukrainian Flag Raising ceremony and help celebrate New York City’s proud Ukrainian community. That evening, CAU’s Deputy Commissioner David Louis delivered remarks at Haitian […]

وزیراعظم، وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ہمراہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے شہباز شریف اور مریم نواز کو بریفنگ دی روانگی سے قبل اور فضائی جائزہ کے دوران سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے تفصیلی بریفنگ دی۔وزیراعظم کو پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی، زیرِآب […]

مقبوضہ کشمیر میں بارش کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں

وادی میں موبائل انٹرنیٹ، براڈبینڈ اور ٹیلی فون سروس مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے براڈبینڈ اور ٹیلی فون سروس مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک 30 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، جب کہ جموں اور ڈوڈا میں ہلاکتوں کی تعداد 37 تک پہنچ گئی ہے۔ دریائے […]

Войти Регистрация