سہیل آفریدی کو 9 جولائی تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی۔عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں اور انہیں 9 جولائی تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کےتحت این سی سی آئی اے میں مقدمہ درج ہے۔

