• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Friday, May 9, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

ایپک” کا تاریخ ساز سالانہ گالا اور فنڈریزر” سٹی سٹیٹ آفیشلز،پاکستانی وڈائیورس کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت

امریکی مسلمانوں کو بہتر مستقبل اور ا پنے حقوق کے حصول کیلئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا پڑے گا

Share on FacebookShare on Twitter

امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی “ایپک” امریکی سیاسی دھارے میں مسلمانوں کی مضبوط آواز کیلئے کام کررہی ہے،کانگریس ویمن الہان عمر

ایپک” کا مقصد امریکی مسلمانوں خصوصا پاکستانیوں کو امریکی سیاسی دھارے میں لانے سینیٹ اور کانگریس ودیگر اعلی ایوانوں میں اپنے مطالبات کے حصول کیلئے جدوجہد کرنا ہے تاکہ ہماری نئی نسل کا مستقبل تابناک ہو،ڈاکٹراعجاز احمد

امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی نے امریکہ کی سیاست میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے 1.2ملین کی خطیر رقم صدر جوبائیڈن کی مہم کیلئے اکٹھی کی جبکہ مجموعی طور پر6.26ملین صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کیلئے صرف کئے اور سیاسی سطح پر اہم کردار ادا کیا،ڈاکٹر پرویز اقبال

امریکہ میں تمام قوموں نے سخت محنت کر کے اپنی شناخت حاصل کی،پاکستانی امریکنز کو بھی سخت محنت کرنا ہو گی تاکہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہو،ٹام شوازی

امریکی مسلمان قومی معیشت میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،ہماری نوجوان نسل امریکی معاشرے کا اہم حصہ ہیں،اسلام کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے آگے بڑھنا ہو گا،سینیٹر سعود انور

تقریب میں کانگریس ویمن الہان عمر،کانگریس کے امیدوار ٹام شوازی،کنکٹیکٹ سے پاکستانی نژاد سینیٹر سعود انورکے علاوہ ایپک کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ڈاکٹر اعجاز احمد،چیئرمین ہوسٹ کمیٹی ڈاکٹر پرویز اقبال،قونصل جنرل آف پاکستان عامر احمد اتوزئی،چیئرمین ایڈوائزری بورڈ فیضان حق،ندیم اختر،صدر نیویارک چیپٹر طارق خان،سینئر ممبر ناہید خان،ارسل اعجاز،ڈاکٹر سعدیہ طاہر،میڈیا ڈائریکٹر اسد علی چوہدری،آصف چوہدری،ڈاکٹر بشیر،فارس فیاض،مرزاخاور بیگ،محمد ذوالفقار،پرویز صدیقی،طاہر علی،اورنگزیب پیر زادہ،صوفیہ عباس،اطہرترمذی کے علاوہ سینکڑوں افراد اور فیملیز کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی

لانگ آئی لینڈ،نیویارک (منظور حسین سے)

امریکہ میں پاکستانیوں اور ڈائیورس کمیونٹی کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی ایپک کا ایک انتہائی خوبصورت اور تاریخ ساز گالہ ڈنر اور فنڈریز گزشتہ دنوں نیویارک کے ایک ہوٹل میں منعقد کیاگیا ایپک کی اس بڑی تقریب میں کانگریس ویمن الہان عمر،کانگریس کے امیدوار ٹام شوازی،کنکٹیکٹ سے پاکستانی نژاد سینیٹر سعود انورکے علاوہ ایپک کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ڈاکٹر اعجاز احمد،چیئرمین ہوسٹ کمیٹی ڈاکٹر پرویز اقبال،قونصل جنرل آف پاکستان عامر احمد اتوزئی،چیئرمین ایڈوائزری بورڈ فیضان حق،ندیم اختر،صدر نیویارک چیپٹر طارق خان،سینئر ممبر ناہید خان،ارسل اعجاز،ڈاکٹر سعدیہ طاہر،میڈیا ڈائریکٹر اسد علی چوہدری،آصف چوہدری،ڈاکٹر بشیر،فارس فیاض،مرزاخاور بیگ،محمد ذوالفقار،پرویز صدیقی،طاہر علی،اورنگزیب پیر زادہ،صوفیہ عباس،اطہرترمذی کے علاوہ سینکڑوں افراد اور فیملیز کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی-تقریب کے آخر میں استاد حامد علی خان اور ہمنواؤں نے غزل گائیکی سے حاضرین کو خوب لطف اندوز کیا

Previous Post

ایف آئی اے کو سوشل میڈیا پر ہونیوالے جرائم کے خلاف کارروائی کا اختیار دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

Next Post

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس، شاہ محمود اور یاسمین راشد کے خلاف فرد جرم عائد

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس، شاہ محمود اور یاسمین راشد کے خلاف فرد جرم عائد

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

May 8, 2025
25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

May 8, 2025
بریلینس فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر انتظام اردو ادب اورچائے کے اشتراک سے ایک شام حمیرا رحمان کے نام ایک شاندار تقریب کا انعقاد

بریلینس فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر انتظام اردو ادب اورچائے کے اشتراک سے ایک شام حمیرا رحمان کے نام ایک شاندار تقریب کا انعقاد

May 8, 2025
بھارتی جارحیت؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا بیان سامنے آگیا

بھارتی جارحیت؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کا بیان سامنے آگیا

May 8, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر تباہ

May 8, 2025
25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

25 Israeli-made drones used by India in attempt to attack Pakistan, all shot down: ISPR

May 8, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In