پاکستانی امریکن علی نجمی میئرز ایڈوائزری کمیٹی آن دی جوڈیشری کے چیئرمین مقرر
نیویارک:( منظور حسین سے ) نیویارک سٹی کے مئیر زوہران ممدانی نے معروف سول رائٹس اور الیکشن اٹارنی، پاکستانی نژاد امریکی علی نجمی کو ازسرِ نو فعال کی گئی میئرز ایڈوائزری کمیٹی آن دی جوڈیشری کا چیئرمین مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر مئیر ممدانی نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر…
