نئے پوپ کا پہلا کرسمس خطاب؛ غزہ کی صورت حال پر افسوس؛ جنگوں کے خاتمے کی اپیل
رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ لیو چہاردہم نے اپنے پہلے کرسمس کے خطاب میں خاص طور پر غزہ کی سنگین انسانی صورتحال کو افسوسناک قرار دیا۔ ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں کرسمس کی خصوصی عبادت کے دوران خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو چہاردہم نے کہا کہ جنگوں نے دنیا بھر میں ملبہ اور…
