نیوجرسی کے ڈیموکریٹ پرائمری الیکشن میں اسمبلی وومین شمع حیدر کامیاب
نیوجرسی (دنیا انٹرنیشنل) امریکی ریاست نیوجرسی میں پاکستانی نژاد امریکی شمع حیدر ، نیوجرسی سٹیٹ اسمبلی وومین کے ڈیموکریٹک پارٹی کے پرائمری الیکشن میں کامیاب ہو گئی ہیں ۔ پرائمری الیکشن میں کامیابی کے بعد شمع حیدر اب نومبر میں جنرل الیکشن لڑیں گی ۔ شمع حیدر جو کہ تیسری ٹرم کے لئے اسمبلی وومین […]