دنیا میں امن کا قیام اور جنگ و جدل کا خاتمہ میری ترجیح ہے” فاروق بھلی

بروکلین نیویارک (پریس ریلیز)پاکستان خوشحال پارٹی اور امریکہ کی ہیپی پارٹی کے سربراہ ممتاز پاکستانی امریکن بزنس مین اور کمیونٹی لیڈر فاروق احمد بھلی نے اہنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تا قیامت قائم رہے گا ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے نقشے پر پاکستان قیامت تک کے لیے بنایا گیا ہے […]

واشنگٹن میں قائم ’ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم‘ نے13جولائی 1931کے شہداءکو انکی 94ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نیویاک میں ڈیجیٹل ٹرک مہم کا انعقاد کیا۔

ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا کہ 13 جولائی 1931 کو قابض ڈوگرہ فوجیوں نے سری نگر سینٹرل جیل کے سامنے 22 کشمیریوں کو بے دردی گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم یہاں تیرہ جولائی کے شہداءسمیت تمام شہدائے کشمیرکو خراج عقیدت […]

ڈسٹرکٹ 43 سے کونسل ممبر سوسن زوانگ کا بروکلین میں واقع جامع مسجد اقرا کا خصوصی دورہ

بروکلین نیویارک (منظور حسین سے ) ڈسٹرکٹ 43 سے کونسل ممبر سوسن زوانگ کی بروکلین میں واقع عظمت اسلام کی نشانی جامع مسجد اقرا کا خصوصی دورہ اور امام مسجد احمد علی عزیر سے ملاقات  امام مسجد نے بتایا کہ مسجد میں ھم نہ صرف اپنے خدا کی عبادت کرتے ھیں بلکہ مسجد کا ایک کردار […]

Indian fighter jet crashes in Rajasthan, pilot killed

An Indian Air Force pilot died on Wednesday after a Jaguar fighter jet crashed near Bhanuda village in Rajasthan’s Churu district, according to Indian media reports. “The aircraft was a Jaguar jet that crashed in an agricultural field at around 1:25 pm (IST),” a local news agency quoted Rajaldesar Station House Officer Kamlesh as saying.This […]

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ، کسی میں نشانہ بنانے کی جرات نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے، کوئی بھی ہمارے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کر سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کے یہ مذموم عزائم پاکستان کی سلامتی […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ”پڑھا لکھا پاکستان” کے وژن کے لئے کوشاں۔وائس چانسلر

اسلام آباد: (صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ”پڑھا لکھا پاکستان” کے وژن کے تحت بلوچستان، گلگت بلتستان اور ضم شدہ قبائلی اضلاع (سابقہ فاٹا) کے طلبہ کو میٹرک کی سطح پر تعلیم مفت فراہم کر رہی ہے۔ یہ اقدام پسماندہ اور محروم علاقوں کے بچوں کو یکساں تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے عزم […]

پاک بھارت جنگ بندی میں ٹرمپ کا کردار نہ ہونے کے بھارتی دعوے کو امریکا نے جھوٹا قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بعض بیانات خود ہی اپنی حقیقت ظاہر کر دیتے ہیں، اور جدید دور میں سچ جاننے […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بچوں کے لئے “ترکش سمر کیمپ”کا آغازمقررین نے کیمپ کو پاک ترک دوستی کا عملی مظہر قرار دیا

اسلام آباد: (صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بچوں کی تعلیم، تخلیق اور جسمانی نشوونما کے لیے دو ہفتے پر مشتمل ”ترکش سمر کیمپ” کا آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں بچوں کے ہمراہ اُن کے والدین، ڈاکٹر زاہد مجید (ڈائریکٹر انٹرنیشنل آفس)، پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار (ڈائریکٹر یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ)، […]

Войти Регистрация