نعتیہ مشاعرہ: اوپن یونیورسٹی میں محبتِ رسول ﷺ سے معمور محفل
اسلام آباد: (صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں عشرہ رحمت للعالمین ﷺ کے بابرکت موقع پر ایک پروقار اور ایمان افروز نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا جس نے سامعین کے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ کی حرارت سے منور کر دیا۔ اس روح پرور محفل میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے معروف نعت خواں […]