راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی

رواں سال 2025 میں راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 میں اب تک 4076 افراد کی اسکریننگ میں 34 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں۔اسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا 222 مریض داخل اور ڈسچارج ہوئے جبکہ 8 مریضوں میں تصدیق ہوئی ہے۔ ڈینگی سے اب تک کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں […]

پی ٹی آئی نے 5 اگست احتجاجی پلان کو حتمی شکل دے دی، اڈیالہ کے باہر احتجاج کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی( کی قیادت نے 5 اگست کے احتجاجی پلان کو حتمی شکل دے دی، تمام ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلا لیا گیا جو کہ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان صوبائی اسمبلی اپنے متعلقہ حلقوں میں احتجاج کریں گے، مرکزی […]

Peace offering — Donald Trump’s obsession with the Nobel

WASHINGTON: A craving for international prestige, a decade-long Obama rivalry and perhaps a dash of provocation: a mercurial melange of factors is at play in Donald Trump’s obsession with the Nobel Peace Prize. “It’s well past time that President Trump was awarded the Nobel Peace Prize,” White House press secretary Karoline Leavitt told reporters on […]

Germany will provide 2 more Patriot defense systems to Ukraine, US will backfill stockpiles

BERLIN  –  Germany announced on Saturday that it will provide two additional Patriot air defense systems to Ukraine in the coming days, and several more in the coming months, after the Pentagon agreed to quickly replenish Berlin’s stockpiles. The statement, issued by Germany’s Ministry of Defense, also said Germany would be paying for the new […]

اسرائیلی حملے کا خطرہ برقرار ہے لیکن ہمارے میزائل اور ڈرون بھی تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

تہران (3 اگست 2025): ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے کا خطرہ برقرار ہے لیکن ہمارے میزائل اور ڈرون بھی تیار ہیں۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ایرانی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کی میزائل اور ڈرون صلاحیتیں […]

نہانے کیلیے کون سا وقت بہترین ہے؟ ماہرین کا اہم مشورہ

بہت سے لوگ اس سوچ میں فکرمند رہتے ہیں کہ غسل کرنے یا نہانے کیلیے بہترین وقت کیا ہے؟ صبح سویرے یا پھر رات کو سونے سے پہلے؟ ۔ اس حوالے سے امریکی محققین نے اس سوال کا تحقیقی جواب دے دیا ہے، معروف ویب سائٹ “ویری ویل ہیلتھ”مین شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں […]

چینی کی درآمد کیلئے 4 کمپنیوں نےبولی جمع کروائی، فی کلو کتنے کی ملے گی؟

لاہور: بیرون ملک سے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی منگوانے کا معاملہ، چینی درآمد کرنے کے لئے 4 کمپنیوں نے بولی جمع کروائی۔ذرائع کے مطابق چینی درآمد کرنے کیلئے لندن، سوئٹزرلینڈ اور متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں نے بولیاں جمع کروائیں۔ لندن کی کمپنی نے 539 ڈالر فی ٹن، دوسری کمپنی نے 567 ڈالر اور […]

پنجاب بھر میں جشن آزادی کی سرگرمیاں تیز، پرچموں کی بہار، تقریبات کا انعقاد

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں جشن آزادی کی سرگرمیاں تیز ہوگئیں۔ 79 ویں جشن آزادی کی تقریبات منانے کے دوسرے دن پنجاب میں تحصیل، ضلع اور ڈویژن کی سطح پر جشن آزادی کی رنگا رنگ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ جشن آزادی کے سلسلے میں پنجاب بھر میں قومی […]

پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان

لاہور:  پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان ہے۔ ذرائع  کے مطابق پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے معاملے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھی مثبت پیشرفت کا اظہار کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مثبت پیشرفت جاری ہے، تاہم ایف آئی ایچ کو تاحال باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا […]

اداکارہ صبا قمر کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال میں داخل

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر کو دوران شوٹنگ طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ اداکارہ ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامے ‘پامال’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس ڈرامے کی شوٹنگ اسلام آباد میں کی جارہی ہے۔ اس حوالے سے مختلف میڈیا رپورٹس میں بتایا […]

Войти Регистрация