• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Sunday, May 18, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News Latest News

پاکستان کی اولین خاتون کی بین الاقوامی کرکٹ امپائر کے طور پر نامزدگی

سلیمہ امتیاز کی بیٹی کائنات بھی کرکٹ میں ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں

Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہےکہ سلیمہ امتیاز آئی سی سی کے بین الاقوامی پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کے لیے نامزد ہونے والی اولین پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔

امتیاز کی پینل میں نامزدگی کا مطلب ہے کہ وہ اب خواتین کے دو طرفہ بین الاقوامی میچوں اور آئی سی سی کے خواتین کے ایونٹس میں امپائرنگ کرنے کی اہل ہیں۔

امتیاز نے کہا، “یہ جیت صرف میرے لیے نہیں ہے، یہ پاکستان میں ہر خواہشمند خاتون کرکٹر اور امپائر کی جیت ہے۔ مجھے امید ہے کہ میری کامیابی ان بے شمار خواتین کی حوصلہ افزائی کرے گی جو کھیل میں اپنی شناخت بنانے کا خواب دیکھتی ہیں۔”

نیز انہوں نے کہا، “یہ لمحہ کرکٹ میں خواتین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور اس ترقی کو فروغ دینے کے لیے پی سی بی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔”

سلیمہ امتیاز کی بیٹی کائنات نے پاکستان کے لیے 40 بین الاقوامی میچز کھیلے جن میں 19 ایک روزہ اور 21 ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔

امتیاز نے کہا کہ جب ان کی بیٹی نے 2010 میں جنوبی افریقہ کے خلاف بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کیا تھا تب سے وہ ہمیشہ امپائرنگ کے شعبے میں اپنا نام بنانے کی خواہش مند تھیں۔

امتیاز نے کہا، “میرا اپنا خواب تھا کہ میں اپنے ملک کی بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کروں۔ مجھے ایشین کرکٹ کونسل کے ساتھ مواقع ملے ہیں لیکن اعلیٰ سطح پر کام کرنا ہمیشہ ہی میرا حتمی مقصد رہا ہے۔”

امتیاز نے 2008 میں پی سی بی کے ویمنز امپائرز پینل میں شمولیت اختیار کی اور گذشتہ تین سالوں میں ایشین کرکٹ کونسل کے متعدد ٹورنامنٹس میں امپائرنگ کر چکی ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان تین میچوں کی دو طرفہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سلیمہ امتیاز میدان میں پہلی بار امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی۔ سیریز پیر سے ملتان میں شروع ہوگی۔

Previous Post

عطا تارڑ نے مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق اجلاس میں تاخیر کی وجوہات بتادیں

Next Post

فلوریڈا: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدر محفوظ رہے

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post

فلوریڈا: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدر محفوظ رہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In