• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Monday, May 19, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News Latest News

چوہدری شجاعت کا پارٹی کے ناراض دوستوں کو منانے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے ناراض دوستوں کو منانے کیلئے کمیٹی بنادی۔

چوہدری شجاعت کا پارٹی کے ناراض دوستوں کو منانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

چوہدری شجاعت حسین طویل عرصے بعد پارٹی کے مرکزی آفس مسلم لیگ ہاؤس پہنچے، ان کا استقبال ہار پہناکر اور گلدستے پیش کرکے کیا گیا۔ اس موقع پر ق لیگ کے سربراہ نے پارٹی رہنما ڈاکٹر امجد کی خدمات کو سراہا اور پارٹی دفتر کو فعال کرنے پر مبارک باد دی۔ انہوں نے ملاقاتیوں کو بتایا کہ اب صحت بہتر ہے، تنظیمی امور کی خود نگرانی کروں گا، پارٹی فیصلے مشاورت سے ہوں گے۔ چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کو مزید فعال کرنے اور ناراض دوستوں کو منانے کےلیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا۔ دوران گفتگو ق لیگی سربراہ نے کہا کہ سیاست خدمت کا نام ہے، اسے منافقت، نفرت اور بدتمیزی کی وجہ سے گالی بنادیا گیا ہے۔ مخالفین کو برے ناموں سےپکارنا اور شکلیں بگاڑنا ہماری سیاسی روایات نہیں رہیں، کارکن اپنی کسی سیاسی، نظریاتی مخالف جماعت کے متعلق کبھی منفی گفتگو نہ کریں۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ نفرت، انتقام اور حسد کی سیاست ملک و قوم کےلیے نقصان دہ اور نوجوان نسل کےلیے زہر قاتل ہے۔ اسلام آباد میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بھی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی، اس موقع پر ق لیگی سربراہ نے اُن سے خوش دامن کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ سردار سلیم حیدر نے دوران گفتگو کہا کہ چوہدری شجاعت حسین ہمارا سیاسی اثاثہ ہیں، چند دنوں سے ان کو متحرک دیکھ کر دلی خوشی ہو رہی ہے، ق لیگی سربراہ کا سیاسی کردار ملک کی صحیح سمت کا تعین کرے گا۔

Previous Post

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ‘بزنس ماڈل کینوس’ پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Next Post

بزم ثناء مصطفی’ﷺیو ایس اے“کی جانب سے جشن عید میلاد النبیﷺ کی روحانی محفل کا انعقاد ۔”

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post

بزم ثناء مصطفی'ﷺیو ایس اے“کی جانب سے جشن عید میلاد النبیﷺ کی روحانی محفل کا انعقاد ۔"

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

May 18, 2025
نیویارک : میکسیکو کی بحریہ کا تربیتی جہاز نیویارک کے بروکلین پُل سے ٹکرا گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

Mexican Navy tall ship crashes into Brooklyn Bridge

May 18, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے بھارتی شہریوں پر امریکی سرزمین تنگ کر دی

May 18, 2025
 امریکا کی 2 ریاستوں میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک

At least 25 dead after tornadoes sweep through US Midwest

May 18, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In