قرآن کی پہلی آیت ہمیں برداشت اور امن کا پیغام دیتی ہے۔ڈاکٹر محی الدین ہاشمی
اوپن یونیورسٹی میں امن و پائیدار ترقی پر راؤنڈ ٹیبل ڈائیلاگ اسلام آباد: (صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ سیرت چیئر کے زیر اہتمام ”عالمی تناظر میں امن و پائیدار ترقی“ پر راؤنڈ ٹیبل ڈائیلاگ منعقد ہوا جس میں مہمانِ خصوصی معرف مذہبی سکالر پروفیسر ڈاکٹر مشرف حسین اور دیگر مقررین نے […]