علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ”ایلومنائی کارنر” کا افتتاح پچاس لاکھ طلباء فارغ التحصیل ہو چکے ہیں، ہر سال اس میں ایک لاکھ کا اضافہ ہو رہا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود
اسلام آباد ( صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے گزشتہ روز جامعہ میں قائم کیے گئے ”ایلومنائی کارنر” کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ یہ خصوصی گوشہ اُن ممتاز سابق طلباء و طالبات کی علمی، سماجی اور پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف کے طور پر قائم کیا گیا […]