امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ پاکستان جلد متوقع ہے،نٹیلی اے بیکر
پاکستان ایک آزاد ملک ہے اسے قرضوں میں نہیں پھنسنا چاہیے، امریکی ناظم الامور اسلام آباد(صفدر حسین سے) پاکستان میں امریکی ناظم الامور نٹیلی اے بیکر نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیسے ہی اپنی مصروف بین الاقوامی ذمہ داریوں سے وقت ملا وہ پاکستان کا دورہ کریں گے، یہ دورہ جلد متوقع […]