خیبرسوسائٹی آف امریکہ کا سوات ‘ باجوڑ’ بونیراورصوابی کے سیلاب زدگان بہن بھائیوں کے لیئے تاریخ ساز فنڈ ریز
کونسل آف پیپلزآرگنائزیشن’ امریکن کونسل آف مینارٹی وومین’ این وائی فاونڈیشن اور” فیڈ کو” جنرل کنٹریکٹر کارپوریشن اور قونصل جنرل پاکستان عامر احمد اتوزئی کی خصوصی شرکت دنیا میں ہونے والے ماحولیاتی تغیرات میں پاکستان کا حصہ نہ ہونے کے برابرھے گلوبل وارمنگ گرین ہاؤس گیسز کے اخراجات سے دنیا میں ہونے والی تباہیوں کے […]