جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر پر نئی پالیسی بنانے کے لیے اقدامات کرے، پروفیسر محمد رفیق بھٹی
وٹفورڈ (منظور حسین سے) ممتاز کشمیری رہنما، ادیب، شاعر اور مصنف پروفیسر محمد رفیق بھٹی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوام کی اُبھرنے والی آوازوں کو نظر انداز نہ کیا جائے اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کشمیری عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے کشمیر پر نئی پالیسی بنانے کے لیے فوری اقدامات […]