اوپن یونیورسٹی اور ترکیہ کے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخطوں کی تقریب
پاکستان اور ترکیہ کے تعلیمی تعلقات میں نئی پیش رفت: ترک زبان کے کورسز تیار کرنے کا معاہدہ اسلام آباد: (صفدر حسین سے)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ترکیہ کے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے درمیان ترک زبان کے کورسز کے اجراء سے متعلق مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخطوں کی تقریب گزشتہ روز […]