اسرائیلی حملے کا خطرہ برقرار ہے لیکن ہمارے میزائل اور ڈرون بھی تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف
تہران (3 اگست 2025): ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے کا خطرہ برقرار ہے لیکن ہمارے میزائل اور ڈرون بھی تیار ہیں۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ایرانی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کی میزائل اور ڈرون صلاحیتیں […]