ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
سعودی عرب میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الاوّل 1447 ہجری آج (24 اگست) کو ہے۔ ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی […]