معاشرے میں مثبت تبدیلی کیلئے سیاسی میدان میں آنا ہوگا، عمیر بٹ
ورجینیا ہاؤس آف ڈیلیگیٹس ڈسٹرکٹ 26 سے پاکستانی نژاد ری پبلکن امیدوار کا فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب شینٹے لی، ورجینیا (زاہد حسین) ورجینیا ہاؤس آف ڈیلیگیٹس کے ڈسٹرکٹ 26 سے ری پبلکن پارٹی کے پاکستانی نژاد امیدوار عمیر بٹ نے کہا ہے کہ اگر ہم معاشرے میں مثبت تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں […]