گو پیرا آرچری ورلڈ رینکنگ میں نابینا تیر انداز تنویر احمد کی شرکت کے لیے امداد کی اپیل
شکاگو (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان میں پیدا ہونے والے نابینا تیرانداز تنویر احمد اس سال اگست میں منعقد ہونے والے شکاگو پیرا آرچری ورلڈ رینکنگ ایونٹ (26 تا 31 اگست 2026) میں امریکہ کی نمائندگی کریں گے۔ تنویر احمد، جو قانونی طور پر نابینا ہیں، نے معذوری کے باوجود پیرا آرچری کے میدان میں نمایاں کامیابیاں […]