پاکستان اور انڈیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر یو این چیف کا اظہار افسوس
نیو یارک : ( رپورٹ ماھین ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے پاکستان اور انڈیا میں سیلاب سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے جہاں حالیہ دنوں شدید بارشوں کے نتیجے میں اچانک آنے والے سیلاب اور پہاڑی تودے گرنے سے سیکڑوں افراد ہلاک، زخمی اور لاپتہ ہو چکے ہیں۔سیکرٹری […]