جامعۃ الرشید دارالعلوم بروکلین” 5 نچواں سالانہ جلسہ حفظ القرآن،ناظرہ کی تکمیل،تقسیم اسناد
جامعتہ الرشید دارالعلوم بروکلین میں پانچویں سالانہ جلسہ حفظ القرآن اور ناظرہ کی تکمیل کے حوالے سے ایک انتہائی خوبصورت اور با وقار تقریب کا انعقاد دارلعلوم بروکلین کے مہتمم اعلیٰ نوجوان ممتاز عالم دین حافظ و قاری محمد اُسامہ کی زیر نگرانی منعقد کیا گیا دارالعلوم بروکلین کی عمارت کے خریداری کیلئے 9لاکھ ڈالر […]