صبا قمر کی صحت یابی کے بعد کام پر واپسی
پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے کے واقعے کے دو ہفتے بعد اپنے کام پر واپسی کا اعلان کیا ہے۔ صبا قمر یکم اگست کو شوٹنگ کے دوران دل میں تکلیف کی وجہ سے بے ہوش ہوگئی تھیں، جنھیں ہنگامی طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا، اور ان کی […]