معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی لاہور ایئرپورٹ پر گرفتار
یوٹیوبر کے خلاف مختلف مقدمات کی تحقیقات جاری ہیں اور نام پی این آئی ایل لسٹ میں تھا، یوٹیوبر بیرون ملک فرار ہورہے تھے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو گرفتار کرلیا۔ ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اُن کے […]