وزیراعلی پنجاب مریم نواز 5 روزہ دورے پر جاپان روانہ
(لاہور: (صفدر حسین سے مریم نواز جاپانی حکومت کی خصوصی دعوت پرسرکاری دورہ کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ جاپان کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئیں ، وہ جاپانی حکومت کی خصوصی دعوت پرسرکاری دورہ کررہی ہے۔لاہور ایئرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے وزیراعلیٰ اور وفد کو رخصت کیا […]