علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بورڈ آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا اجلاس32 پی ایچ ڈی اسکالرز نے تحقیقی خاکے پیش کئے

اسلام آباد 12 اگست(صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بورڈ آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ (بَسَر) کا 74واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا جس میں فیکلٹی آف عریبک اینڈ اسلامک اسٹڈیز اور فیکلٹی آف سوشل سائنسز سے تعلق رکھنے والے 32 پی ایچ ڈی اسکالرز نے اپنے تحقیقی سائناپسز پیش کیے۔اجلاس […]

Войти Регистрация