5 اگست کو ملک بھر میں’’ یوم استحصال کشمیر‘‘ بھرپور طریقے سے منایا جائے گا
اسلام آباد: ملک میں کل یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سے منایاجائے گا، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں کل 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا. اس سلسلے میں وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے […]