اسلام آباد اور پنڈی میں چوبیس گھنٹوں کے اندر ایک بار پھر 5.1 شدت کا زلزلہ

(اسلام آباد: (صفدر حسین سے روالپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے کے اندر دوبارہ زمین لرز اٹھی ہے۔ پی ایم ڈی اسلام آباد کے مطابق جڑواں شہروں میں 12 بج کر 10 منٹ پر زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 […]

سہارا ٹریڈنگ کی جانب سے لندن اور پاکستان سے آئے ہوئے مہمانان اور حجاج کرام کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ ، کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت،حاجی اشرف چہل اورچوہدری ظہیرچہل کا شرکاء سے اظہار تشکر

تویاما : 2 اگست (رپورٹ طاہرحسین ) سہارا ٹریڈنگ کے روح رواں معروف پاکستانی حاجی محمد اشرف چہل کی جانب سے پاکستان اور برطانیہ سے آئے ہوئے مہمانوں اور امسال تویاما سے حج بیت اللؔہ کی سعادت حاصل کرنے والوں کے اعزاز میں گزشتہ روز ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا ، جس میں […]

بروکلین میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کا عظیم الشان جلوس 7 ستمبر کو منعقد ھوگا ” زیر قیادت  پیر سید صفدر حسین شاہ

بروکلین، نیویارک (منظور حسین سے )  انجمن غوثیہ بروکلین کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کا 40 واں سالانہ مرکزی جلوس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ 7 ستمبر 2025 بروز اتوار کو نکالا جائے گا۔ جلوس کا آغاز کونی آئی لینڈ ایونیو سے صبح 10 بجے ہو گا۔ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ زیر سرپرستی […]

Войти Регистрация