پاکستان ڈے پریڈ کمیٹی کے زیرانتظام جشن آزادی پاکستان کی 41 ویں تاریخ ساز پاکستان ڈے پریڈ “سٹی اور اسٹیٹ آفیشلز سمیت کمیونٹی کی بھر پور شرکت
آج کا دن ہمارے لیے فخر کا دن ہے اور ہمیں چاہیے کہ امریکی معاشرے میں بھرپور شمولیت اور مثبت کردار ادا کریں تاکہ ہم پاکستان کا جھنڈا سر بلند کر سکیں” منیر لودھی”مرزا خاور بیگ’ جان احمد’ اسد چوہدری’ قاسم مجید’ مظفر بھٹہ مین ہیٹن نیویارک (عبدالصمد خان سے) پاکستان کی آزادی کی 78 […]