ٹرمپ کا بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان؛ روس سے تجارت پر “جرمانہ” بھی لگے گا

بھارتی وزیر اعظم مودی کے عالمی سطح اپنی سفارتی کامیابیوں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوستی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور ایک بار بھی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو آئینہ دیکھاتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر لکھا کہ بھارت ہمارا دوست ہے لیکن برسوں سے […]

کنزرویٹو پارٹی کی حمایت حاصل کر کے مجھے عزت محسوس ہو رہی ہے’امیدوارپبلک ایڈووکیٹ نیو یارک سٹی ” گونزالو دوران

بروکلین نیویارک ( منظور حسین سے ) نیو یارک سٹی کے پبلک ایڈووکیٹ کے عہدے کے امیدوار گونزالو دوران نے اپنے ایک بیان میں کہا ھے کہ مجھے اپنی کمیونٹی کی ضروریات کی گہری سمجھ ہے اور قیادت کا ثابت شدہ تجربہ حاصل ہے۔ اگر منتخب ہوا، تو میں موجودہ اہم مسائل کو حل کرنے […]

“I am honored to receive the endorsement of the Manhattan Conservative Party,” said Gonzalo Duran, candidate for Public Advocate of New York City.

Gonzalo Duran Candidate for Public Advocate, New York City Report : Manzoor Hussain NEW YORK : Gonzalo Duran, the candidate for New York City’s Public Advocate position, stated in a message: “I have a deep understanding of my community’s needs and proven leadership experience. If elected, I am committed to addressing current pressing issues and […]

سلامتی کونسل میں مباحثہ پاکستانی مندوب عثمان جدون نے بھارت کو آئینہ دکھادیا

سلامتی کونسل میں کھلے مباحثے کے دوران بھارتی مندوب کے ریمارکس پر پاکستانی سفیر عثمان جدون نے بھرپور موقف اپنایا بھارتی نمائندے کے بیان کے برعکس حقائق بالکل واضح اور ناقابلِ تردید ہیں، بھارت جموں و کشمیرپر غیرقانونی قابض ہے بھارت خود تنازع کشمیر سلامتی کونسل میں لایا، اب اسی کی قراردادوں پر عملدرآمد سے […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں “پودے لگاؤ۔ملک سنوارو”شجر کاری مہم کا آغاز

ہم اپنے 50 لاکھ فارغ التحصیل، 12 لاکھ زیر تعلیم طلبہ کو ماحولیاتی سفیربننے کی درخواست کریں گے۔ڈاکٹر ناصر محمود اسلام آباد: (صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اور بامقصد قدم اٹھاتے ہوئے ”پودے لگاؤ، ملک سنوارو” کے نام سے […]

اوپن یونیورسٹی کے سائنس فیکلٹی بورڈ کا 29واں اجلاس، اہم تعلیمی و تحقیقی فیصلے

اسلام آباد ( صفدر حسین سے ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائنسز کا 29واں فیکلٹی بورڈ اجلاس گزشتہ روزمنعقد ہوا جس کی صدارت ڈین فیکلٹی آف سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر شیر محمد نے کی۔ اجلاس میں سینئر فیکلٹی ممبران، متعلقہ شعبہ جات کے سربراہان اور بیرونی ماہرین تعلیم نے شرکت کی۔اجلاس کا بنیادی […]

اقوام متحدہ کی جانب سےغزہ میں اسرائیلی جنگی وقفے کا خیرمقدم،یو این کی ہنگامی امدادی کارروائیاں شروع

رپورٹ : ماہین اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگ میں وقفے دینے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے جبکہ ادارے کی ٹیمیں اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ضرورت مند لوگوں کو ہنگامی بنیاد پر مدد پہنچانے کی ہرممکن کوششیں کر رہی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو […]

Войти Регистрация