اسحاق ڈار کی بینکاری، سرمایہ کاری اور آئی ٹی ماہرین سے ملاقات
نیویارک: (منظور حسین سے) نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نیویارک میں بینکاری، سرمایہ کاری اور آئی ٹی ماہرین سے ملاقات ہوئی ہے ،ملاقات میں پاکستان کی معیشت میں بہتری، 14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ میں سرپلس، مہنگائی میں کمی اور کریڈٹ ریٹنگ میں بہتر ی پرزوردیا گیا۔ اسحاق ڈار نے […]