پنجاب، کے پی، گلگت، کشمیر اور بلوچستان میں تیز بارش کی پیش گوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
رپورٹ: صفدر حسین اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج رات اور کل کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے موسلا دھار ساتھ بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی/وسطی […]