علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ننھے سائنسدانوں کا کیمپ سج گیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ننھے سائنسدانوں کا کیمپ سج گیا اسلام آباد: ( صفدر حسین سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ننھے سائنسدانوں کا پانچ روزہ کیمپ سج گیا جس کا بنیادی مقصد نئی نسل میں سائنسی سوچ، تحقیق اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ اس کیمپ کا دوسرا بڑا مقصد […]

Войти Регистрация