عالمی امن وسلامتی کے فروغ پر پاکستان کا مباحثے اور بریفنگ کا انعقاد”مباحثہ اور بریفنگ 22 اور 24 جولائی کو ہونگے جسکی صدارت اسحاق ڈار کرینگے
نیویارک (رپورٹ:ماہین) پاکستان رواں ماہ سلامتی کونسل کی صدارت کرتے ہوئے کثیرفریقی طریقہ کار اور تنازعات کے پرامن تصفیے کے ذریعے عالمی امن و سلامتی کے فروغ پر مباحثے اوراقوام متحدہ و علاقائی تنظیموں کے مابین تعاون پر بریفنگ کا انعقاد کرے گا۔ یہ مباحثہ اور بریفنگ بالترتیب 22 اور 24 جولائی کو ہوں گے […]