ڈسٹرکٹ 43 سے کونسل ممبر سوسن زوانگ کا بروکلین میں واقع جامع مسجد اقرا کا خصوصی دورہ
بروکلین نیویارک (منظور حسین سے ) ڈسٹرکٹ 43 سے کونسل ممبر سوسن زوانگ کی بروکلین میں واقع عظمت اسلام کی نشانی جامع مسجد اقرا کا خصوصی دورہ اور امام مسجد احمد علی عزیر سے ملاقات امام مسجد نے بتایا کہ مسجد میں ھم نہ صرف اپنے خدا کی عبادت کرتے ھیں بلکہ مسجد کا ایک کردار […]