Texas flooding latest: Search for 11 girls missing from summer camp continues as death toll surpasses 70

Rescue teams are still searching for 11 children and one camp counselor missing from a girls’ summer camp. A desperate search for 11 children campers continued into Sunday, after devastating floods killed at least 70 people in central Texas. The group of girls and one counselor are missing from Camp Mystic, an all-girls Christian summer camp along the Guadalupe River that was […]

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب، 27 لڑکیاں تاحال لاپتا، ہلاکتوں کی تعداد 67 ہوگئی

ٹیکساس: امریکا کی ریاست ٹیکساس میں آنے والے بدترین سیلاب سے ریاست کے وسطی علاقے بری طرح متاثر ہوگئے ہیں جہاں لاپتا ہونے والی 27 لڑکیوں کا سراغ تاحال نہیں لگایا جا سکا اور ہلاکتوں کی تعداد 67 ہوگئی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس کے وسطی علاقوں میں بدترین سیلاب سے تباہی […]

ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس پُرامن طور پر اختتام پذیر

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں یوم عاشورہ منایا گیا، تمام جلوس پُرامن طور پر اپنے مقامات کو پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئے۔ واقعہ کربلا کے شہدا کی یاد میں کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے علاقوں میں ماتمی جلوس نکالے […]

 عظیم الشان19 ویں سالانہ انٹرنیشنل شہادت کانفرنس کا انعقاد مورخہ 12 جولائی بروز ہفتہ مکی مسجد کونی آئی لینڈ ایونیو بروکلین نیویارک میں ہوگا

بروکلین نیویارک:  (منظور حسین سے)  19ویں سالانہ انٹرنیشنل شہادت کانفرنس مورخہ 12 جولائی بروز ہفتہ کو زیر صدارت پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید انتصار الحسن شاہ  سروری قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ جھالےشریف کے منعقد کی جائے گی تفصیلات کے مطابق 12 جولائی بعد از نماز مغرب جامعہ مسجد مکی کونی آئی […]

نیویارک: چوہدری جاوید چیچی کو صدمہ”پاکستان میں اہلیہ انتقال کر گئیں’ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔

نیویارک میں مقیم پاکستانی امریکن کمیونٹی کے معروف رہنما چوہدری جاوید چیچی کو گہرا صدمہ پہنچا ہے، ان کی اہلیہ پاکستان میں انتقال کر گئی ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ ان کے قریبی عزیز و اقارب، دوست احباب اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تعزیت کی ہے۔ […]

Войти Регистрация