پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

تحریر : ماھین پاکستان رواں ماہ سلامتی کونسل کی صدارت کرتے ہوئے ‘کثیرفریقی طریقہ کار اور تنازعات کے پرامن تصفیے کے ذریعے عالمی امن و سلامتی کے فروغ’ پر مباحثے اور ‘اقوام متحدہ و علاقائی تنظیموں کے مابین تعاون’ پر بریفنگ کا انعقاد کرے گا۔ یہ مباحثہ اور بریفنگ بالترتیب 22 اور 24 جولائی کو […]

Войти Регистрация