پریشان حال دنیا میں امن قائم کرنے کیلئے امداد میں سرمایہ کاری کریں،
رپورٹ:ماھین اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے سربراہ نے اتوار کو کہا کہ عالمی ہنگامہ آرائی اور غیر ملکی امداد میں گہری کٹوتیوں کے وقت امن کو فروغ دینے کے لیے امداد پر خرچ کرنا ضروری ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک پریشان حال دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے امداد میں […]