امریکا میں ہوا کے بگولوں نے بڑی تباہی مچا دی؛ 6 ہلاکتیں اور درجنوں مکانات تباہ
امریکا کی مختلف ریاستوں میں ہوا کے بے قابو بگولوں نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 100کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے ہوا کے بگولوں نے متعدد گھر اور گاڑیاں تباہ کر دیں۔مختلف ریاستوں بالخصوص نارتھ ڈکوٹا اور نیویارک میں […]